latest news rbi to issue rs 50 banknotes in mahatma gandhi new series signed by governor shaktikanta das snm آر بی آئی جاری کرے گا 50 روپئے کا نیا نوٹ، جانئے کیا ہوگا خاص– News18 Urdu

آر بی آئی جاری کرے گا 50 روپئے کا نیا نوٹ، جانئے کیا ہوگا خاص

Apr 17, 2019 01:41 PM IST | Updated on: Apr 17, 2019 01:41 PM IST

آربی آئی 50 روپئے کا نیا نوٹ جاری کرے گا۔ اس نئے نوٹ پر آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کے دستخط ہوں گے۔ شکتی کانت داس کے دستخط والا یہ پہلا نوٹ ہوگا۔ اس نوٹ کا ڈیزائن ہر طرح سے مہاتما گاندھی سیریز  کے بعد 50 روپئے کے بینک نوٹ کے جیسا ہے۔ تبدیلی کے نام پر اس پر نئے گورنر شکتی کانت داس کے دستخط ہیں۔

آر بی آئی نے کہا ہےکہ نئے نوٹ کے چلن میں آنے پر 50 روپئے کے پرانے نوٹ بھی ویلڈ رہیں گے اور بازار میں چلتے رہیں گے۔

آر بی آئی جاری کرے گا 50 روپئے کا نیا نوٹ، جانئے کیا ہوگا خاص

شکتی کانت داس آر بی آئی کے گورنر مقرر

شکتی کانت داس کے دستخط والا پہلا نوٹ۔ ارجت پٹیل استعفی کے بعد دسمبر 2018 میں شکتی کانت داس کو ریزرو بینک کا گورنر بنایا تھا۔ وہ آر بی آئی کے 25ویں گورنر ہیں۔ ان کے میعاد میں یہ پہلا نوٹ  جاری کیا جائے گا۔

Loading...