خوش خبری! پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں آج نہیں ہوئی کوئی تبدیلی، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہے قیمت

بدھ کے روز عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ آئی ہے جس کا اثر ہندوستان میں پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت پر بھی نظر آ رہا ہے۔

Aug 14, 2019 01:35 PM IST | Updated on: Aug 14, 2019 01:35 PM IST
خوش خبری! پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں آج نہیں ہوئی کوئی تبدیلی، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہے قیمت

علامتی تصویر

بدھ کے روز عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ آئی ہے جس کا اثر ہندوستان میں پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت پر بھی نظر آ رہا ہے۔ بدھ کے روز پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں آج بدھ کو ایک لیٹر پٹرول کی قیمت  71.99 روپئے ہے تو وہیں ڈیزل 65.43 روپئے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔

ممبئی میں اب ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 77.65 روپے ہے۔ وہیں، ایک لیٹر ڈیزل 68.60 روپئے ہے۔  کولکاتہ میں اب ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 74.69 روپئے ہے۔ وہیں، 1 لیٹر ڈیزل 67.81 روپئے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں اب ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 74.78 روپئے ہے۔ وہیں، 1 لیٹر ڈیزل 69.13 روپئے ہے۔ چنئی میں ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 پیسے کی کٹوتی ہوئی ہے۔

Loading...

Loading...