no change in the price of petrol diesel on april 8 na خوش خبری! پٹرول۔ ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر لگا بریک، جانیں نئی قیمت– News18 Urdu

خوش خبری! پٹرول۔ ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر لگا بریک، جانیں نئی قیمت

عالمی بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی اور عالمی بازار میں روپئے کی قیمتوں کی بنیاد پر ملک میں پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں طے کی جاتی ہیں۔

Apr 08, 2019 10:53 AM IST | Updated on: Apr 08, 2019 10:54 AM IST

پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں میں آج استحکام دیکھا گیا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، پیر کے روز دہلی، کولکاتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 72.85 روپئے، 78.42 روپئے، 74.87 روپئے اور 75.61 روپئے فی لیٹر درج کی گئی۔

وہیں، دہلی، ممبئی، کولکاتہ اور چنئی میں ڈیزل بالترتیب: 66.11 روپئے فی لیٹر، 69.19 روپئے، 67.85 روپئے اور 69.80 روپئے فی لیٹر کی قیمت پر مل رہا ہے۔

خوش خبری! پٹرول۔ ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر لگا بریک، جانیں نئی قیمت

فائل فوٹو

Loading...

عالمی بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی اور عالمی بازار میں روپئے کی قیمتوں کی بنیاد پر ملک میں پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں طے کی جاتی ہیں۔

Loading...