بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے بنیں گے مزید کیمپ ، قانونی دستاویزات کا عمل بھی جلد ہوگا شروع

Sep 08, 2017 10:28 AM IST | Updated on: Sep 08, 2017 10:28 AM IST

ڈھاکہ : میانمار کی رخائن ریاست میں تشدد کے بعد اپنا گھر بار چھوڑ کر بھاگنے والے ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے بنگلہ دیش کے کاکس بازار  ضلع میں مزید کیمپ بنانے کی تیاری ہورہی ہے ۔ کاکس بازار ضلع کے ترجمان نے کہا، "اس وقت پناہ گزین جہاں بھی ہیں وہاں رہ سکتے ہیں۔ ہم جلد انکی قانونی دستاویزات سے متعلق عمل شروع کریں گے، پناہ گزینوں کو وہاں لے جایا جائے گا۔ " انہوں نے کہا کہ بالوکھلی میں کیمپ کی تعمیر کا کام حتمی مرحلے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں یہاں آئے تقریبا 1.5 لاکھ روہنگیاپناہ گزینوں کے فوٹو اور انگلیوں کے پرنٹ لینے کا عمل جلد ہی شروع ہوگا۔

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے بنیں گے مزید کیمپ ، قانونی دستاویزات کا عمل بھی جلد ہوگا شروع

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز