bhojpuri kajal raghwani and khesari lal yadav video balam ji love you going viral bhojpuri gana download snm کھیساری لال یادو نے کاجل راگھوانی کو کیا کس، 88 لاکھ لوگوں نے دیکھایہ ویڈیو– News18 Urdu

کھیساری لال یادو نے کاجل راگھوانی کو کیا کس، 88 لاکھ لوگوں نے دیکھایہ ویڈیو

حال ہی میں بھوجوپوری سپراسٹار کھیساری لال یادو کپل شرما کے کامیڈی شو 'دا کپل شرما شو' پر پہنچےتھے۔ کھیساری کی تابڑ توڑفین فالوونگ کے بارے میں تو سبھی کو پتہ ہے۔

Apr 20, 2019 10:41 PM IST | Updated on: Apr 20, 2019 10:52 PM IST

حال ہی میں بھوجوپوری سپراسٹار کھیساری لال یادو کپل شرما کے کامیڈی شو 'دا کپل شرما شو' پر پہنچےتھے۔ کھیساری کی تابڑ توڑفین فالوونگ کے بارے میں تو سبھی کو پتہ ہے۔ وہیں کپل شرما کے شو پر آنے کے بعد ان کی فین فالوونگ اور بھی بڑھ گئی ہے۔ ان کے بارے میں کئی لوگ جاننا چاہتے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ان کے پرانے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں کھیساری کا ایک پرانا ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وہ کاجل راگھوانی کو کس کرتے نظر آرہے ہیں۔

یہ ویڈیو کھیساری لال یادو اور کاجل راگھونای کی فلم "بلم جی لو یو" کا گانا  "بلم جی لو یو"  ہے۔ اس ویڈیو میں کھیساری اور کاجل کا رومانس زبردست ہے، فینس تو ویسے بھی اس جوڑی کے دیوانے ہیں۔ دھماکیدار ڈانس۔۔۔ بھوجپوری گانا اور کھیساری ۔کاجل کی جوڑی۔۔ ایسے میں ویڈیو وائرل تو ہونا ہی تھا۔ اگر کہیں کہ کھیساری اور کاجل راگھوانی بھوجپوری کی سب سے ہٹ جوڑی ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ ان کاکوئی بھی ویڈیو آتے ہی سوشل میڈیا پروائرل ہو جاتا ہے۔۔۔ یہاں دیکھیں۔

کھیساری لال یادو نے کاجل راگھوانی کو کیا کس، 88 لاکھ لوگوں نے دیکھایہ ویڈیو

Loading...