bollywood aaradhya bachchan dance performance in shiamak davar institute amitabh bachchan not attended event see photos snm ایشوریہ رائے کی بیٹی نے اڑا ڈالے سب کے ہوش، اسٹیج پر کیا یہ کمال– News18 Urdu

ایشوریہ رائے کی بیٹی نے اڑا ڈالے سب کے ہوش، اسٹیج پر کیا یہ کمال

May 19, 2019 09:26 PM IST | Updated on: May 19, 2019 09:32 PM IST

اکثر اپنے پاپا ابھیشیک اور ممی ایشوریہ کے ساتھ نظر آنے والی بیٹی آرادھیا سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ دراصل حال ہی میں آرادھیا کا ایک ڈانس پرفارمنس کافی زیادہ وائرل ہو رہا ہے۔

حال ہی میں آرادھیا نے شامک ڈاور کے انسٹی ٹیوٹ فار پرفارمنگ آرٹس مین اپنی زبردست ڈانسگ پرفارمینس سے سبھی کے ہوش اڑا دئے۔

ایشوریہ رائے کی بیٹی نے اڑا ڈالے سب کے ہوش، اسٹیج پر کیا یہ کمال

پنک کلر کی فراق اور اس کے ساتھ ڈینم جیکٹ میں آرادھیا بہت ہی پیاری لگ رہی تھیں۔

آرادھیا کی اس ڈانس پرفارمینس کے دوران پاپا ابھیشیک اور ممی ایشوریہ بھی موجود رہیں۔ وہاں دونوں نے آرادھیا کو کافی چیئر کیا۔

Loading...

 आराध्या की इस डांस परफॉरमेंस के दौरान पापा अभिषेक और मम्मी ऐश्वर्या भी मौजूद रहीं. वहां दोनों ने आराध्या को काफी चीयर किया.

Loading...