bollywood badshah shared emotional post in social media with the honor of cricketer yuvraj singh snm– News18 Urdu

یوراج سنگھ کے لئے بادشاہ نے سوشل میڈیا پر لکھا یہ جذباتی خط۔۔۔۔

بالی ووڈ کے مشہور ریپر بادشاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر کرکٹر یو راج سنگھ کےساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

Jun 12, 2019 07:31 AM IST | Updated on: Jun 12, 2019 09:45 AM IST

بالی ووڈ کے مشہور ریپر بادشاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر کرکٹر یو راج سنگھ کےساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ یہی نہیں تصویر شیئر کرتے ہوئے بادشاہ نے ایک جذباتی کیپشن بھی لکھا۔ اپنی پوسٹ میں بادشاہ نے یوراج کو بچوں کیلئے مثال بتایا ہے۔ وہیں بادشاہ نے اپنے زندہ ہونے کی وجہ بھی یوراج کو بتایا ہے۔

غور طلب ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ سے سنیاس لے چکے کرکٹر یوراج سنگھ نے 9 جون کو ایک پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس میں یوراج نے اپنے کھیل کریئر، کھیل کے لئے اپنے پیار اور مستقبل کے منصوبوں کو لیکر میڈیا سے بات کی۔ یوراج کی پریس کانفرنس کے بعد اس عظیم بلے باز کے اعزاز میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والوں کی برسات ہوگئی۔ جس میں ریپر بادشاہ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر چرچا میں آگئی۔

یوراج سنگھ کے لئے بادشاہ نے سوشل میڈیا پر لکھا یہ جذباتی خط۔۔۔۔

سوشل میڈیا پر بادشاہ کا جذباتی خط۔۔ یوراج کے مداحوں میں ایوشمان کھرانہ، انوپم کھیر، بپاشا بسو، رن وجے سنگھا، ابھیشیک بچن جیسی ہستیاں شامل تھیں۔ ان سب سے الگ بالی ووڈ ریپر بادشاہ نے اپنے انسٹاگرام ہیںڈل پر دل کھول کر یوراج کیلئے اپنی بات لوگوں سے شیئر کی۔ بادشاہ نے پوسٹ میں لکھا کہ تصویر میں نظر آرہا ہے یہ شخص میرے لئے ہمیشہ ایک لیجینڈ رہے گا۔ انہوں نے لکھا کہ یوی پاجی ان وجہوں میں سے ایک ہیں جس کی وجہ سے میں ابھی زندہ ہوں۔ چنڈی گڑھ کا یوا یوراج اپنے پروفیشن میں سب سے بہتر ہونے کے ساتھ۔ساتھ بہت سے بچوں کی امیدوں کا ذریعہ ہیں۔ ان بچوں میں سے میں ایک تھا۔۔

انہوں نے لکھا کہ اپنے کھیل کے ذریعے سے یوراج نے ایک پیغام دیا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہاں سے ہیں۔ فرق اس سے پڑتا ہے کہ آپ کہاں جانا چاہتے ہیں اور کیا بننا چاہتے ہیں۔ یوراج سنگھ آج لاکھوں کیلئے ایک مثال ہیں۔ انہوں نے مجھے سکھایا کہ ایسے لوگوں سے کچھ نہیں سیکھا جا سکتا جو تمہیں نیچے گرانا چاہتے ہیں۔

Loading...

View this post on Instagram

This man in the picture will always be a legend to me. Yuvi paaji is probably one of the reasons for where i am in life right now. The young kid from chandigarh who excelled in his profession and became world class. He gave hope to a lot of kids from chandigarh. One of them was me. Through his game, he made a statement that it does not matter which city youre from, what matters is where you want to go, where you want to reach and what you want to be. A typical chandigarh guy who loves his cars and his food became an inspiration for millions of kids. He taught me not to give a fuck about people who put you down and how you should let your work do the talking. And his work screamed. His work roared, straight into the face of the opponents. Not a flinch. Sweeping and pulling 360 degrees. Sher khan on the field and bagheera off the field. He taught me how to bounce back. He taught everyone how to bounce back. And that too with swag. Took cancer by its horns and defeated it without a frown. Crushed whatever doubts anyone had about him or his form and fitness post cancer. Again, no words, just some magnificent batting on field. Let his bat do the talking. And once the destruction was done, he’d go back to normal life of a typical chandigarh guy - food, friends and family. No media gungho, no glorifying PR stories. Just a simple guy who loved to play for his country. I feel blessed and lucky to be able to see you play live paaji. Im a little emotional as i write this. I will miss you. India will miss you. There would never be anyone else worthy of jersey no. 12.

A post shared by BADSHAH (@badboyshah) on

Loading...