دیپیکا پڈوکون نے اپنے بولڈ انداز سے سوشل میڈیا پر لگا دی آگ، دیکھیں تصاویر

یپیکا نے اپنی کچھ خاص تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں

Jan 12, 2019 05:45 PM IST | Updated on: Jan 12, 2019 05:57 PM IST

اداکارہ یپیکا پڈوکون بالی ووڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ جہاں یہ اداکارہ گزشتہ روز اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ ہنی مون منا کر ہندوستان واپس لوٹی ہیں وہیں شادی کے بعد سے ہی دیپیکا اور بھ زیادہ ہاٹ لگنے لگی ہیں۔ دیپیکا اب اپنی کئی تصاویر کو مسلسل سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں دیپیکا نے اپنی کچھ خاص تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکی ہیں۔

دیپیکا پاڈوکون نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر گزشتہ روز کئی تصاویر کو شیئر کی جس میں دیپیکا بےحد ہاٹ انداز میں نظر آئیں۔  جہاں ان تصاویر میں دیپیکا نیلی رنگ کے لباس میں نظر آرہی ہیں وہیں دیپیکا کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

دیپیکا پڈوکون نے اپنے بولڈ انداز سے سوشل میڈیا پر لگا دی آگ، دیکھیں تصاویر

Loading...

دوسری جانب دیپیکا کے فینس یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ جب سے دیپیکا نے رنویر سے شادی کی ہے ان کی قسمت چمک گئی ہے۔ جہاں ان کی ہر فلم کو لوگوں سے اچھا ردعمل ملا۔

View this post on Instagram

🗽 💇🏻‍♀️ @harryjoshhair 💄 @hungvanngo

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) on

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

🗽

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) on

View this post on Instagram

🗽 💇🏻‍♀️ @harryjoshhair 💄 @hungvanngo

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) on

Loading...