bollywood neha kakkad tera ghata song youtube viral video neha kakkad himansh kohli breakup بریک اپ کے بعد نیہا ککڑ نے سابق بوائے فرینڈ کو دیا جواب ، کہہ دی ایسی بات – News18 Urdu

بریک اپ کے بعد نیہا ککڑ نے سابق بوائے فرینڈ کو دیا جواب ، کہہ دی ایسی بات

بالی ووڈ کی سب سے بہترین سنگرس میں شمار ہوچکیں نیہا ککڑ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ، جس میں وہ "تیرا گھاٹا "گانے کو اپنے انداز میں گاتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

Feb 10, 2019 06:51 PM IST | Updated on: Feb 10, 2019 06:51 PM IST

بالی ووڈ کی سب سے بہترین سنگرس میں شمار ہوچکیں نیہا ککڑ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ، جس میں وہ "تیرا گھاٹا "گانے کو اپنے انداز میں گاتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

ایسا مانا جارہا ہے کہ بریک ایپ کے دور سے گزر رہی نیہا ککڑ نے یہ گانا اپنے سابق بوائے فرینڈ کیلئے گایا ہے ۔ سنگنگ رئیلیٹی شو "سارے گاما پا لٹل چیمپس "کے دوران نیہا ککڑ نے سب کے سامنے اپنے ریلیشن شپ کی بات کو قبول کیا تھا۔

بریک اپ کے بعد نیہا ککڑ نے سابق بوائے فرینڈ کو دیا جواب ، کہہ دی ایسی بات

نیہا ککڑ ۔ فوٹو : ویڈیو فوٹیج ۔

تاہم کچھ ہی وقت کے بعد ان کا بریک اپ ہوگیا ۔ وہ بریک اپ کے بعد بالکل ٹوٹ گئی تھیں ، لیکن اب وہ اس سے باہر نکل رہی ہیں اور حال ہی میں آئے ان کے اس گانے سے صاف نظر آرہا ہے کہ وہ کس طرح "مووآن "کررہی ہیں ۔ یہاں دیکھیں ویڈیو :۔

Loading...

یہ بھی پڑھیں : کشمیر سے ہیرو بننے آیا تھا یہ خان، 4 فلموں میں ہی بالی ووڈ سے ہو گیا الوداع

 

Loading...