bollywood priyanka chopra oops moment in front of photographers photo viral snm جب ہوا میں اڑی پرینکا چوپڑا کی ڈریس، دیکھیں پھرکیا ہوا: تصویر وائرل– News18 Urdu

جب ہوا میں اڑی پرینکا چوپڑا کی ڈریس، دیکھیں پھرکیا ہوا: تصویر وائرل

Jun 26, 2019 11:17 AM IST | Updated on: Jun 26, 2019 11:39 AM IST

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی یہ تصویر توآپ نے دیکھی ہی ہوگی۔ کیا ایک چیز پر غور کیا؟ کیا ہوا؟ آپ وہ چیز نوٹس کر پائے جو ہم آپ کو بتا رہے ہیں؟ چلئے کوئی بات نہیں اب دیکھئے۔۔ اس تصویر میں تیزی سے چلتی ہوا پرینکا چوپڑا کو پریشان کرتی نظرآرہی ہے۔ پریشان اس لئے کیونکہ اس وجہ سے ان کا اسٹائل خراب ہو رہا ہے۔  اس اسٹائل کو درست کرنے کیلئے انہیں اپنے ہاتھ سے ڈریس کو پکڑنا پڑا۔۔

در اصل ہوا کی وجہ سے پرینکاکی ڈریس اڑنے لگی تھی۔ ڈریس کے اڑنے سے دیسی گرل کا اسٹائل خراب ہورہا تھا۔ اس اسٹائل اور لک کو پرفیکت رکھنے کیلئے پرینکا نے ایک ہاتھ سے اپنی ڈریس کو پکڑ لیا۔ دھیان سے دیکھئے پرینکا نے جس ہاتھ سے نک کا ہاتھ پکرا ہوا ہے اسی ہاتھ سے اپنی ڈریس کو پکڑلیا ہے تاکہ لک پرفیکٹ رہے اور ان کی تصویر ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آئے۔۔

جب ہوا میں اڑی پرینکا چوپڑا کی ڈریس، دیکھیں پھرکیا ہوا: تصویر وائرل

بتادیں کہ نک جونس اور پرینکا چوپڑا ان دنوں جو جونس اور سوفی ترنر کی چرچ ویڈنگ میں شامل ہونے کیلئے پہنچے ہوئے ہیں۔ وہاں وہ ایک دوسرے کے ساتھ کوالٹی تائم گزارنے کا موقع نہیں چھوڑتے۔ وہاں سے ان کی کئی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں۔ اسی لک میں پرینکا اور نک کی کس کرتے ہوئے بھی تصویر سامنے آئی جو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔

Loading...