بالی ووڈ کے گاڈ فادر سلمان خان اب کرنے جا رہے ہیں اپنی بھانجی الیزا اگنی کو لانچ– News18 Urdu

بالی ووڈ کے گاڈ فادر سلمان خان اب کرنے جا رہے ہیں اپنی بھانجی الیزا اگنی کو لانچ

بالی وڈ کے دبنگ سلطان سلمان خان اپنی بھانجی الیزا اگنی ہوتری کو فلموں میں لانچ کرنے جارہے ہیں۔

Nov 08, 2018 01:02 PM IST | Updated on: Nov 08, 2018 01:07 PM IST

بالی وڈ کے دبنگ سلطان سلمان خان اپنی بھانجی الیزا اگنی ہوتری کو فلموں میں لانچ کرنے جارہے ہیں۔ سلمان خان کو فلمی صنعت میں گاڈ فادر مانا جاتا ہے۔ سلمان کئی چہروں کو بالی وڈ میں متعارف کراچکے ہیں۔ اس بار وہ اپنی بھانجی الیزا اگنی ہوتری کو لانچ کرنے کی تیاری میں ہیں۔ خبریں ہیں کہ سلمان کی آئندہ دبنگ۔3 میں الیزا نظر آسکتی ہیں ۔

الیزا ان دنوں معروف کوریو گرافر سروج خان سے رقص کی تربیت لے رہی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔ دبنگ۔ 3 میں سلمان خان اور سوناکشی سنہا اہم کرداروں میں ہوں گے۔ اس فلم میں الیزا بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

بالی ووڈ کے گاڈ فادر سلمان خان اب کرنے جا رہے ہیں اپنی بھانجی الیزا اگنی کو لانچ

 

Loading...

Loading...