bollywood salman khan leg ork out where he did not used weights but his security personnel video viral snm– News18 Urdu

سلمان خان نے کیا کچھ ایسا کام، دیکھ کراڑ جائیں گے ہوش: ویڈیو وائرل

Jun 19, 2019 07:19 AM IST | Updated on: Jun 19, 2019 07:19 AM IST

سلمان خان فٹنیس کے معاملے میں کافی دھیان دیتے ہیں۔ ان کے ڈولے شولے 90 کی دہائی سے لوگوں کیلئے مثال بنے رہے ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے ایک ایسا ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کیا ہے کہ انہیں لوگوں کے پسینے چھوٹ جائیں گے۔  سلمان خان نے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کیا۔ اس میں سلمان لیگ پریس ایکسرسائز کر رہے ہیں۔ اس میں پینچ یہ ہے کہ انہوں نے نہ صرف بھاری بھرکم ویٹ لگائے ہوئے ہیں بلکی جو دو بندوں کو بھی اوپر چڑھایاہواہے۔ سلمان کتنی آسانی سے اتنا وزن اٹھا رہے ہیں۔ یہ دیکھ کر کسی کو بھی چکر آجائیں گے۔ اب اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ سلمان کی ایکسرسائز مشین پر چڑھے یہ دولوگ کون ہیں توبتادیں کی یہ سلمان کی سکیورٹی میں تعینات رہتے ہیں۔۔

سلمان بھائی نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں بتایا کہ یہ دو آخر ہیں کون۔۔ انہوں نے لکھا کئی اتار۔چڑھاؤ کا سامنا کرنے کے بعد میری سکیورٹی کو اب یہ احساس ہو چکا ہے کہ وہ میرے ساتھ کتنے محفوظ ہیں۔

سلمان خان نے کیا کچھ  ایسا کام، دیکھ کراڑ جائیں گے ہوش: ویڈیو وائرل

Loading...

View this post on Instagram

Flying jets yohan khan, mohan grover and mr bean bag Being children again..

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan) on

Loading...