شاہ رخ خان بیٹی سہانا خان شارٹس پہن کر پارٹی میں کرتی نظر آئی ایسا کام ، ویڈیو وائرل– News18 Urdu

شاہ رخ خان بیٹی سہانا خان شارٹس پہن کر پارٹی میں کرتی نظر آئی ایسا کام ، ویڈیو وائرل

سہانا خان کا ایک دھماکہ دار ڈانس ویڈیو سوشل انسٹاگرام پر وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو میں سہانا خان کافی بنداس انداز میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں ۔

Jun 11, 2019 04:50 PM IST | Updated on: Jun 11, 2019 04:50 PM IST

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ میڈیا کے فیوریٹ اسٹار کڈس میں سے ایک ہیں ۔ فوٹو شوٹ سے لے کر ان کی ووکیشن فوٹوز بھی سوشل میڈیا پر آئے دن وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں سہانا ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں  ۔

دراصل سہانا خان کا ایک دھماکہ دار ڈانس ویڈیو سوشل انسٹاگرام پر وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو میں سہانا خان کافی بنداس انداز میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں ۔ سہانا پہلے بھی کئی ویڈیوز میں ڈانس کرتی دکھی ہیں ، لیکن اس ویڈیو میں ان کا انداز کافی الگ ہے ۔

شاہ رخ خان بیٹی سہانا خان شارٹس پہن کر پارٹی میں کرتی نظر آئی ایسا کام ، ویڈیو وائرل

شاہ رخ خان بیٹی سہانا خان شارٹس پہن کر پارٹی میں کرتی نظر آئی ایسا کام ، ویڈیو وائرل

Loading...

یہ ویڈیو ایک پارٹی کی ہے ، جس میں سہانا خان شارٹس ون شیلڈر ڈریس میں کافی خوبصوت نظر آرہی ہیں ۔ سلور رنگ کی ڈریس کے ساتھ انہوں نے اسموکی آئی میک اپ بھی کر رکھا ہے اور ان کا یہ لک کافی گلیمرس بھی ہے ۔ پارٹی کے دوران سہانا نے جم کر ڈانس بھی کیا ۔

View this post on Instagram

She got the moves...groovin to #willsmith #suhanakhan #viralbhayani @viralbhayani

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on

اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر مشہور فوٹو گرافر وائرل بھیانی نے شیئر کیا ہے ۔ اس کے کپشن میں انہوں نے بتایا کہ سہانا ول اسمتھ کے کسی گانے پر ڈانس کررہی ہیں ۔ ویڈیو میں سہانا خان کا یہ بنداس انداز کئی لوگوں کو پسند نہیں آیا ، جس کی وجہ سے انہیں ٹرول بھی کرنا شروع کردیا۔

Loading...