bollywood singer adnan sami twitter account hacked after amitabh bachchan see details snm امیتابھ بچن کے بعد اب عدنان سمیع کا اکاؤنٹ ہیک، شیئر ہوئی پاکستانی جھنڈے کی تصویر– News18 Urdu

امیتابھ بچن کے بعد اب عدنان سمیع کا اکاؤنٹ ہیک، شیئر ہوئی پاکستانی جھنڈے کی تصویر

Jun 11, 2019 06:33 PM IST | Updated on: Jun 11, 2019 06:33 PM IST

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کا ٹویٹر ہینڈل پیر کو ہیک کر لیا گیا۔ ہیکر نے ان کے ٹویٹر ہینڈل کی پروفائل تصویر کو بدل کر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لگا دی گئی۔ اس کے ساتھ ہی ان کے بایو میں بھی تبدیلی کر کے 'لو پاکستان'   لکھ دیا گیا۔

جس کے بعد اب بالی ووڈ سنگر عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاؤنٹ بھی ہیک کرلیاگیا ہے۔ عدنان کے اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کے  بعد اسی طرح کی تبدیلی کئی گئی جو کہ امیتابھ بچن کے اکاؤنٹ میں کی گئی تھی۔

امیتابھ بچن کے بعد اب عدنان سمیع کا اکاؤنٹ ہیک، شیئر ہوئی پاکستانی جھنڈے کی تصویر

عدنان سمیع

Loading...

Embedded video

Loading...