bollywood sunny leone shared the experience of her first kiss boyfriend snm پہلی مرتبہ یہ کام کرتے پکڑی گئی تھیں سنی لیونی، پاپا سے پڑی تھی ڈانٹ– News18 Urdu

پہلی مرتبہ یہ کام کرتے پکڑی گئی تھیں سنی لیونی، پاپا سے پڑی تھی ڈانٹ

Jun 24, 2019 01:08 PM IST | Updated on: Jun 24, 2019 01:16 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی اتار چڑھاؤ سے بھری ہے۔ اپنی ویب سیریز 'کرن جیت کور: دا انٹولڈ اسٹوری' میں سنی نے کئی ایسے راز کھولے جن کے بارے میں کسی کو خبر تک نہیں تھی۔ اس ویب سیریز کے پرموشن کے وقت جب سنی انٹرویو دے رہی تھیں تب بھی وہ کھل کر بات کر رہی تھیں۔ اسی دوران انہوں نے اپنی فرسٹ کس کے خطرناک تجربے کے بارے میں بھی بتایا تھا۔ ہم اسے خطرناک اس لئے کہہ رہے ہیں کیونکہ وہ کس کے دوران پکڑی  گئی تھیں اور پاپا سے کافی ڈانٹ پڑی تھی۔۔

سنی نے بتایا کہ ان کے اسکول کے دنوں کی بات ہے۔ جب انہوں نے اپنے اس وقت کے بوائے فرینڈ کو کس کیا تھا لیکن سنی کیلئے یہ یاد کافی خطرناک ہے۔ کیونکہ دونوں کو سنی کے پاپا سے اچھی جھاڑ پڑی تھی۔ اس کے بعد گھر میں کافی ہنگامہ ہواتھا۔ واقعی سنی کا یہ قصہ کافی خوفناک ہے۔ کسی کے ساتھ ایسا ہو تو یقیناً اس کیلئے یہ یاد کبھی اچھی نہیں رہے گی۔۔۔

پہلی مرتبہ یہ کام کرتے پکڑی گئی تھیں سنی لیونی، پاپا سے پڑی تھی ڈانٹ

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون

پروفیشن فرنٹ پر بات کریں تو سنی لیونی  جلد 'کوکا کولا' ںام سے آنے والی فلم میں نظر آئیں گی۔ اس فلم کیلئے سنی بھوجپوری زبان سیکھ رہی ہیں۔ اس کا ایک نمونہ انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر دکھایاتھا۔ اس ویڈیو میں سنی 'کا بے' کہتی نظر آئی تھیں۔ بتادیں کہ یہ فلم ایک ہاررکامیڈی فلم ہوگی۔ اس کی شوٹنگ یوپی میں ہی ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے جن سنی اس طرح نئی زبان کے ساتھ ایکسپریمینٹ کر رہی ہیں۔ ناظرین بھی نیا اوتار دیکھنے کو کافی پر جوش ہیں۔۔۔

View this post on Instagram

When you are so much into the character!! 😂 #SunnyLeone #MethodActing #kokaKola #UP #BihariDialect

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

Loading...