bollywood vidya balan bali vacation photo is going viral sonakshi sinha comment on it is epic snm ودھیا بالن کی یہ تصویر دیکھ کر سوناکشی سنہا کو ہوئی جلن، کیا یہ کمینٹ– News18 Urdu

ودیا بالن کی یہ تصویر دیکھ کر سوناکشی سنہا کو ہوئی جلن، کیا یہ کمینٹ

بالی ووڈ اداکارہ ودیابالن ان دنوں بالی میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔ ودھیا وہاں سے خوبصورت تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔

Jun 12, 2019 10:04 AM IST | Updated on: Jun 12, 2019 11:14 AM IST

بالی ووڈ اداکارہ ودیابالن ان دنوں بالی میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔ ودھیا وہاں سے خوبصورت تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔ جنہیں دیکھ کر نہ صرف ان کے مداح بلکہ بڑے۔بڑے سیلیبس کو بھی جلن ہورہی ہے۔ حال ہی میں ودیا بالن نے بیچ سائڈ کی دو تصویریں شیئر کیں۔ ان فوٹوز کو فینس نے تو خوب پیار دیا لیکن اداکارہ سوناکشی سنہا کو یہ دیکھ کر کچھ اچھا نہیں لگا۔ انہوں نے تصویر پر ایسا کمینٹ کیا کہ اب ودیا کی تصویروں کے ساتھ سوناکشی کا کمینٹ بھی سرخیوں میں ہے۔

سوناکشی نے لکھا، تم مجھے اپنے ساتھ کیوں نہیں لے گئیں۔ سونا کے اس کمینٹ کو اب تک کئی لوگ لائک کرچکے ہیں۔ لگتا ہے کام میں مصروف سوناکشی کو ابھی تک چھٹیو ں پر جانے کی فرصت نہیں ملی ہے۔ ویسے بتادیں کہ سونا اپنے برتھ ڈے کے موقع پر باہر گئی تھیں لیکن چھٹیوں سے کس کامن بھرتا ہے۔۔

ودیا بالن کی یہ تصویر دیکھ کر سوناکشی سنہا کو ہوئی جلن، کیا یہ کمینٹ

ودیا بالن

Loading...

Loading...