khesari lal yadav and akshara singh bold bhojpuri song i love you rani going viral snm کھیساری اور اکشرا سنگھ کا سب سے ہاٹ ویڈیو وائرل، اڑ جائیں گے ہوش– News18 Urdu

کھیساری اور اکشرا سنگھ کا سب سے ہاٹ ویڈیو وائرل، اڑ جائیں گے ہوش

Jun 11, 2019 03:49 PM IST | Updated on: Jun 11, 2019 03:49 PM IST

کھیساری لال یادو بھوجپوری فلموں کے 'رجنی کانت' ہیں۔ آپ سمجھ ہی سکتے ہیں کہ رجنی کانت کا مطلب کیاہوتا ہے۔ مطلب یہ کہ کھیساری بابو جو کرتے ہیں ان کے فینس سر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔ آئے دن سوشل میڈیا پر کھیساری کے کئی ویڈیو وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ وہیں ان دنوں یوٹیوب پر کھیساری اور اکشرا سنگھ کا ایک دھماکیدار ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔

اس گانے میں کھیساری لال یادو اور اکشرا سنگھ کا ہاٹ رومانس دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یہ ویڈیو حال ہی میں یوٹیوب خوب ٹرینڈ کر رہا ہے۔

کھیساری اور اکشرا سنگھ کا سب سے ہاٹ ویڈیو وائرل، اڑ جائیں گے ہوش

یہ کھیساری کی دھماکیدار ایکشن اور رومانٹک ڈرامہ فلم 'ساتھیا' کا گانا ہے۔ آئی لو یو رانی نا مکا یہ گانا کافی پرانا ہے لیکن حال ہی میں یوٹیوب پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس گانے کو کھیساری نے بھوجپوری سنگر اندل سونالی کے ساتھ مل کر گایا ہے۔ گانے میں دونوں بھوجپوری سپر اسٹارس ہاٹ رومانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس بولڈ بھوجپوری ویڈیو کو اب تک 1 کروڑ سے بھی زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ یہاں دیکھیں یہ زبردست بھوجپوری رومانٹک گانا۔۔۔

Loading...

Loading...