وہ 6 اداکارائیں جن کے سیکس سین ہوئے تھے لیک

رادھیکا آپٹے سے پہلے کئی بالی ووڈ اداکاراؤں کے بولڈ سین سوشل میڈیا پر لیک ہوچکے ہیں۔

Jul 26, 2019 09:29 AM IST | Updated on: Jul 26, 2019 09:29 AM IST
وہ 6 اداکارائیں جن کے سیکس سین ہوئے تھے لیک

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ رادھیکا آپٹے کی آنے والے فلم سے ان کا انٹیمیٹ سین لیک ہوگیا ہے۔ اس سین کی تصویریں سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہوئی ہیں۔ وہیں جب یہ بات رادھیکا آپٹے کو پتہ چلا تو انہوں نے لوگوں کے رد عمل پر ناراضگی ظاہر کی۔

انہوں نے کہا فلم میں کئی اور سین بھی ہیں۔ لیکن صرف اس سین کا لیک ہونا لوگں کی خراب سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا اس سین میں دیو پٹیل بھی ہیں لیکن چرچا میں صرف اور صرف رادھیکا ہے۔

انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں دیو پٹیل کی چرچا کیوں نہیں ہے؟ وہیں صرف رادھیکا ہیں نہیں اس سے پہلے بھی کئی بالی ووڈ اداکاراؤں کے انٹیمیٹ سین انٹرنیٹ پر لیک ہوچکے ہیں۔

 फिल्म लिपस्टिक अंडर माय बुर्का से अभिनेत्री अहाना कुमरा इंटीमेट सीन लीक हो गया था. सिर्फ अहाना ही नहीं इस फिल्म में कई और एक्ट्रेसेस के बोल्ड सीन भी लीक हुए थे. इंटीमेट सीन लीक होने के बाद ये पूरी फिल्म ही इंटरनेट पर लीक हो गई थी.

Loading...

فلم لپ اسٹک انڈر مائے برقع سے اداکارہ اہانا کمارا کا انٹیمیٹ سین لیک ہوگیا تھا۔ صرف اہانا ہی نہیں اس فلم میں کئی ایکٹرسز کے بولڈ سین بھی لیک ہوئے تھے۔ انٹیمیٹ سین لیک ہونے کے بعد یہ پوری فلم ہی انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی تھی۔

 नवाजुद्दीन सिद्दीकी की फिल्म बाबूमोशाय बंदूकबाज से अभिनेत्री बिदिता बाग के भी कई बोल्ड सीन लीक हुए थे. ये फिल्म भी रिलीज होने से पहले इंटरनेट पर लीक कर दी गई थी.

نوازالدین صدیقی کی فلم بابو موشائے بندوق باز سے اداکارہ بدیتا باگ کے بھی کئی بولڈ سین لیک ہوئے تھے۔ یہ فلم بھی رلیز ہونے سے پہلے انٹرنیٹ پر لیک کردی گئی تھی۔

 फिल्म अनारकली ऑफ आरा में अभिनेत्री स्वरा भास्कर का एक सीन लीक हुआ था. इस सीन में स्वरा अपने कपड़े बदलती हुई नजर आ रही थीं. वहीं इसी फिल्म का एक और बोल्ड सीन लीक हुआ था.

فلم انار کلی آف آرا میں اداکارہ سورا بھاسکر کا ایک سین لیک ہواتھا۔ اس سین میں سورا اپنے کپڑے بدلتی نظر آرہی تھیں۔ وہیں اسی فلم کا ایک اور بولڈ سین لیک ہواتھا۔

 मशहूर पेंटर राजा रवि वर्मा के जीवन पर आधारित फिल्म रंगरसिया में रणदीप हुड्डा और नंदना सेन का एक बोल्ड सीन इंटरनेट पर लीक हो गया था. इस सीन ने फिल्म को जबरदस्त सुर्खियां दिलाई थीं. इसके बाद इसी फिल्म के कई और सीन भी लीक हुए थे.

مشہور پینٹر راجا روی ورما کی زندگی پر مبنی فلم رنگ رسیا میں رندیپ ہڈا اور نندنا سین کا ایک بولڈ سین انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا تھا۔ اس سین نے فلم کو زبردست سرخیاں دلائی تھیں۔ اس کے بعد اسی فلم کے کئی اور سین بھی لیک ہوئے تھے۔

 साहब बीवी और गैंगस्टर से अभिनेत्री माही गिल और रणदीप हुड्डा का एक इंटीमेट सीन लीक हुआ था. इस सीन के बाद फिल्म के कई और सीन भी लीक हुए. जिसमें जिमी शेरगिल के साथ एक अन्य अभिनेत्री नजर आ रही थीं.

صاحب بیوی اور گینگسٹر سے اداکارہ ماہی گل اور رندیپ ہڈا کا ایک انٹیمیٹ سین لیک ہواتھا۔ اس سین کے بعد فلم کے کئی اور سین بھی لیک ہوئے۔ جس میں جمی شیرگل کے ساتھ ایک دیگر اداکارہ نظر آرہی تھیں۔

Loading...