باتھ ٹب میں انجوائے کر رہی تھی یہ اداکارہ، شوہرکر رہے تھے یہ کام

بتادیں کہ راکھی نے حال ہی میں کسی این آر آئی سےشادی کی۔ یہ شادی کافی گپ چپ طریقے سے ہوئی ہے۔ ابھی تک کسی نے راکھی کے شوہر کا چہرہ نہیں دیکھا ہے۔

Aug 15, 2019 04:20 PM IST | Updated on: Aug 15, 2019 04:20 PM IST
باتھ ٹب میں انجوائے کر رہی تھی یہ اداکارہ، شوہرکر رہے تھے یہ کام

اداکارہ راکھی ساونت آئے دن کچھ نہ کچھ ایسا کردیتی ہیں کہ سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ فی الحال ان کی باتھ روم کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہی ہیں۔ راکھی نے ان تصویروں کے ساتھ  جو کیپشن لکھا اس سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ وہ کس کے ساتھ ہیں۔

راکھی نے کیپشن میں لکھا 'ہیونگ فن وتھ مائی مائی لو، گینٹنگ کریزی' اس سے ایسا لگ رہا ہے کہ راکھی اپنے شوہر کی بات کر رہی ہیں۔ تو اس کا مطلب یہ کہ رتیش ہندوستان آئے ہوئے ہیں۔ کیونکہ کچھ دن پہلے راکھی نے کہا تھا کہ رتیش شادی کے بعد بیرون ملک چلے گئے۔

 بالی ووڈ ادکارہ راکھی ساونت۔(تصویر:راکھی ساونت، انسٹاگرام)۔
بالی ووڈ ادکارہ راکھی ساونت۔(تصویر:راکھی ساونت، انسٹاگرام)۔

Loading...

اب رتیش لوٹے ہیں تو راکھی خوش نظر آرہی ہیں۔ وہ باتھ ٹب میں فوم کے ساتھ الگ۔الگ اسٹائل میں پوز کرتی نظر آئیں۔ سوشل میڈیا یوزرس بھی راکھی کی کافی تعریف کررہے ہیں اور وہیں کچھ لوگوں کو یقین نہیں ہورہا کہ راکھی کی شادی ہوئی ہے۔ایک عابد نام کے یوزر نے لکھا کہ اس کی کوئی شادی نہیں ہوئی، یہ بیوقوف بنا رہی ہے۔ وہیں دوسرے یوزر نے لکھا کہاں ہے تیرا لو؟ فوٹو میں تو نظر نہیں آرہا ہے، باتھ ٹب ہے کیا؟۔

بتادیں کہ راکھی نے حال ہی میں کسی این آر آئی سےشادی کی۔ یہ شادی کافی گپ چپ طریقے سے ہوئی ہے۔ ابھی تک کسی نے راکھی کے شوہر کا چہرہ نہیں دیکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

Having fun with my love 😍 getting crazy 😜

A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511) on

Loading...