بہار بورڈ نتائج 2019 : 10ویں کے نتائج کا اعلان آج، یہاں دیکھ سکتے ہیں ریزلٹ

بہار اسکول ایگزامنیشن بورڈ (بی ایس ای بی) 10ویں بورڈ کے نتائج آج دپہر 12:30 بجے جاری کرےگی۔

Apr 06, 2019 10:18 AM IST | Updated on: Apr 06, 2019 10:31 AM IST
بہار بورڈ نتائج 2019 : 10ویں کے نتائج کا اعلان آج، یہاں دیکھ سکتے ہیں ریزلٹ

بہار اسکول ایگزامنیشن بورڈ (بی ایس ای بی) 10ویں بورڈ کے نتائج آج دپہر 12:30 بجے جاری کرےگی۔ بہار بورڈ کے چیئر مین آنندر کشور یہ ریزلٹ بی ایس ای بی کے پٹنہ دفتر میں جاری کریں گے۔ نتائج جاری کرنے کے بعد وہ ایک پریس کانفرنس بھی کریں گے جس میں ان کے ساتھ چیف سیکرٹری آر کے مہاجن بھی موجود رہیں گے۔

ان نتائج کا بہار میں لاکھوں طلبا بے صبری کے ساتھ انتظار کر رہےہیں۔ اس سال 10ویں بورڈ کے امتحان 16 لاکھ، 60 ہزار، 609 طلبا نے دیا تھا۔ وہیں بورڈ کے امتحان 21 فروری سے 28 فروری تک ہوئے تھے۔ ریاست میں کل 1418 امحانی مرکز بنائے گئے تھے۔

Loading...

یہاں دیکھیں نتائج

Loading...