بریکنگ نیوز: ایمس کے ٹراما سینٹر میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موجود– News18 Urdu

بریکنگ نیوز: ایمس کے ٹراما سینٹر میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موجود

Mar 24, 2019 06:43 PM IST | Updated on: Mar 24, 2019 07:57 PM IST

راجدھانی سہلی میں واقع ایمس اسپتال کے ٹراما سینٹر میں شام اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی  فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں موقع پر بھیج دی گئیں۔

ابھی تک کی اطلاعات کےمطابق آگ آپریشن تھیئٹر میں لگی ہے۔ مریضوں کو شفٹ کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ سماچار ایجنسی اے این آئی کے مطابق آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی ہے۔ سماچار لکھے جانے تک کسی بھی طرح کی جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں تھیں۔

بریکنگ نیوز: ایمس کے ٹراما سینٹر میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موجود

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( ایمس): فائل فوٹو۔

Loading...

Loading...