Breaking News school bus fell into treanch in himachal pradesh sn بریکنگ نیوز: کھائی میں گری اسکول بس، 5 بچوں سمیت 6 کی موت، پورا اسپتال چینخ۔پکار سے دہل اٹھا– News18 Urdu

بریکنگ نیوز: کھائی میں گری اسکول بس، 5 بچوں سمیت 6 کی موت، پورا اسپتال چینخ۔پکار سے دہل اٹھا

اس میں 5 بچوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ 11 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ بچوں کے اہل خانہ کا رو۔رو کر برا حال ہے۔ پورا اسپتال میں کہرام ، چینخ ،پکار سے دہل اٹھا ہے۔

Jan 05, 2019 11:32 AM IST | Updated on: Jan 05, 2019 12:02 PM IST

ہماچل پردیش میں ناہن کے رینوکا جی میں کھڑکولی کے پاس ایک اسکول بس کھائی میں گر گئی ہے۔ اس میں 5 بچوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ 11 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ پانچ بچوں کے علاوہ بس ڈرائیور نے بھی علاج کے دوران دم توڑ دیا۔

حادثے کی اطلاع پر انتظامیہ بھی موقع پر پہنچا۔ مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے زخمی بچوں کو سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ جہوں سبھی کا علاج جاری ہے۔ زخمیوں مین 2 بچوں کی حالت  نازک بتائی جا رہی ہے۔ بچوں کو لیکر بس اسکول جا رہی تھی۔

بریکنگ نیوز: کھائی میں گری اسکول بس، 5 بچوں سمیت 6 کی موت، پورا اسپتال چینخ۔پکار سے دہل اٹھا

کھائی میں گری اسکول بس

Loading...

حادثے کے بعد بس ڈرائیور کے ساتھ ایک شخص کی حالت نازک بنی ہوئی تھی۔ بعد میں علاج کے دوران بس درائیور کی موت ہو گئی ہے۔ بچوں کے اہل خانہ کا رو۔رو کر برا حال ہے۔ پورا اسپتال میں  کہرام ، چینخ ،پکار سے دہل اٹھا ہے۔

Loading...