saharanpur five bangladeshi nationals arrested from deoband under farn act دیوبند میں غیر قانونی طریقہ سے رہ رہے پانچ بنگلہ دیشی افراد گرفتار ، پولیس اور انٹلی جنس ٹیم کی کارروائی– News18 Urdu

دیوبند میں غیر قانونی طریقہ سے رہ رہے پانچ بنگلہ دیشی افراد گرفتار ، پولیس اور انٹلی جنس ٹیم کی کارروائی

گرفتار سبھی ملزمین کو فارن ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ملزمان کے نام رفیق الاسلام ، احمد عرف عبداللہ ، منیر الزمان ، اسلام اور محمّد منہاج ہے ۔

Feb 04, 2019 10:55 PM IST | Updated on: Feb 04, 2019 11:06 PM IST

دیوبند پولیس اور انٹلیجنس  ٹیم نے دیوبند میں غیر قانونی طریقہ سے چھپ کر رہ رہے  5 بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کیا ہے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار بنگلہ دیشی افراد طویل عرصے سے دیوبند میں اپنی شناخت چھپا کر رہ رہے تھے اور کاروبار کر رہے تھے . پولیس کے مطابق گرفتار بنگلہ دیشیوں کا تعلق بنگلہ دیش کے الگ الگ شہروں سے ہے جو بغیر پاسپورٹ اور ویزا ہندوستان میں داخل ہوئے تھے ۔

پولیس نے اب اس معاملہ میں سیکورٹی ایجنسیوں سے رابطہ کیا ہے ۔ فی الحال گرفتار سبھی ملزمین کو  فارن ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا گیا ہے۔   ملزمان کے نام رفیق الاسلام ، احمد عرف عبداللہ ، منیر الزمان  ، اسلام اور محمّد منہاج   ہے ۔

دیوبند میں غیر قانونی طریقہ سے رہ رہے پانچ بنگلہ دیشی افراد گرفتار ، پولیس اور انٹلی جنس ٹیم کی کارروائی

دیوبند میں غیر قانونی طریقہ سے رہ رہے پانچ بنگلہ دیشی افراد گرفتار

Loading...

Loading...