happy birthday mukesh ambani know success story success tips of his life snm – News18 Urdu

مکیش امبانی کی سالگرہ پر خاص پیشکش، ان کی یہ 4 عادتیں بناتی ہیں کامیاب

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کا آج 19 اپریل کو یوم پیدائش ہے۔ وہ آج 62 برس کے ہوگئے ہیں۔

Apr 19, 2019 02:50 PM IST | Updated on: Apr 19, 2019 03:09 PM IST

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کا آج 19 اپریل کو یوم پیدائش ہے۔ وہ آج 62 برس کے ہوگئے ہیں۔ دو دن پہلے امریکہ کی ٹائممیگزین نے م کیش امبانی کو 2019 کے 100 سب سے سب سے اثر انداز لوگوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ٹائم میگزین کی بدھ کو جاری دنیا بھر کے 100 اثر انداز لوگوں کی فہرست میں 3 ہندستانیوں نے مقام پایا ہے۔ مکیش امبانی کے علاوی اس فہرست میں اونا دھتی کاٹجو اور مینکا گروسوامی کو جگہ ملی ہے۔ فوربس کی ریئل ٹائم بلینرس کی فیرست کے اعدادوشمار کے مطابق مکیش امبانی کے پاس 42.1 ارب ڈالر پراپرٹی ہے۔ اس ے اگر ہندستانی کرنسی میں دیکھا جائے تو قریب 2718 ارب کی رقم بنتی ہے۔

آج ان کے یوم پیدائش پر ہم آپ کو بتارہے ہیں مکیش امبانی کے بارے میں وہ باتیں جو آپ ان سے سیکھ کر مستقبل کو شاندار اور بہتر بنا سکتے ہیں۔س

مکیش امبانی کی سالگرہ پر خاص پیشکش، ان کی یہ 4 عادتیں بناتی ہیں کامیاب

مکیش امبانی ۔ فائل فوٹو ۔

سب سے پہلے اپنا ٹارگیٹ طے کریںا ور پھر اسے پانے کیلئے پوریم محنت کریں۔ مکیش امبانی نے نیس کام میں کہاتھا کہ زندگی میں آگے بڑھنے کیلئے ٹارگیٹ طے کرنا ضروری ہے۔ بغیر ٹارگییٹ طے کئے آپ اپنے راستے سے بھٹک سکتے ہیں۔ جو آپ بننا چاہتے ہیں وہ کبھی نہیں بن سکتے۔ مکیش امبانی نے اپنے کسی بھی کام کو شروع کرنے سےپہلے اپنا مقصد گول طے کیا۔

 सकारात्मक सोच: जीवन और बिजनेस में सफल होने के लिए सबसे जरूरी है सकारात्मकता. जीवन में सकारात्मक रहें, तभी बिजनेस में भी सफल हो सकेंगे. आपके आसपास नकारात्मक लोग तो बहुत होंगे, लेकिन आपको उन्हें खुद पर हावी नहीं होने देना है और सकारात्मक सोच के साथ आगे बढ़ना है.

Loading...

کسی بھی مشکل سے بھاگے نہیں۔ مشلوں سے بھاگنے کے بجائے اس کا سامنا کریں۔ جاننے کی کوشش کریں کی مشکل کہاں سے شروع ہوئی ہے۔ اس کی اصل وجہ کیا ہے۔ زندگی اور پروفیشنل لائف میں آنے والی پریشانیوں کا حل تھی نکلے گا جب آپ اس کی وجہ جان لیں گے۔

ناکامیابی سے گھبرائے نہیں: مکیش امبانی نے نیس کام میں کہا ایسا نہیں ہو سکتا کہ کوئی شخص زندگی میں کبھی بھی ناکام نہ ہو۔ ناکامیوں سے گھبرانا نہیں چاہئے۔ آپ ناکام ہوئے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کوشش کر رہے ہیں۔ کوششیں کبھی بے کار نہیں جاتیں۔ ناکامی کو ناکامی نہیں بلکہ آگے بڑھنے کی طاقت سمجھیں۔

Loading...