iaf recommending wing commander abhinandan for wartime gallantry award vir chakra snm فضائیہ نے "ویر چکر" کے لئے بھیجا ونگ کمانڈر ابھینندن کا نام– News18 Urdu

فضائیہ نے "ویر چکر" کے لئے بھیجا ونگ کمانڈر ابھینندن کا نام

Apr 20, 2019 11:27 PM IST | Updated on: Apr 20, 2019 11:46 PM IST

ہندستانی فضائیہ نے ونگ کمانڈر ابھینندن کا نام  "ویر چکر" کیلئے تجویز کیا ہے۔ بالاکوٹ ایئر اسٹرائک کے بعد جب پاکستانی فضائیہ نے ہندستانی سرحد کی خلاف ورزی کی تو اب ونگ کمانڈر ابھینندن نے ہی ایف 16 طیارے کو گرایا تھا۔ اس دوران ان کا طیارہ بھی حادثے کا شکار ہوگیا اور وہ پاکستان کی طرف جا گرے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ابھینندن کے ساتھ پاکستان پر ایئر اسٹرائک کرنے والے میراج2000 کے 12 پائلیٹوں کے نام بھی فضائیہ میڈل کیلئے بھیجے گئے ہیں۔

فضائیہ نے

ہندستانی فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن ورتمان: فائل فوٹو۔

بتادیں کہ ویر چکر جنگ کے وقت دیا جانے والا ہندستان کا تیسرا سب سے گیلینٹری ایوراڈ ہے۔

Loading...