latest petrol diesel price petrol down 9 8 paise diesel by 6 paise on 14 june delhi mumbai fuel rates snm خوشخبری! پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں میں آج ہوئی بھاری کمی، جانیں قیمت– News18 Urdu

خوشخبری! پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں میں آج ہوئی بھاری کمی، جانیں نئی قیمت

Jun 14, 2019 11:29 AM IST | Updated on: Jun 14, 2019 11:42 AM IST

پٹرول۔ڈیزل کی قیمت میں جمعرات سے پھر کمی کادور شروع ہوچکاہے۔ جمعہ کو پٹرول کی قیمتوں میں 16 سے 18 پیسے کی کٹوتی ہوئی ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمتوں میں 16۔17 پیسے کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ وہیں جمعرات کو راجدھانی دہلی میں پٹرول 8 پیسوں کی گراوٹ تو وہیں ڈیزل 6 پیسے کم درج کیا گیا ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کو دہلی ممبئی کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول کیلئے کسٹمرس کو کوبالترتیب 70.18 روپئے ،75.88 روپئے، 66.09  روپئے اور 67.88  روپئے فی لیٹر کی ادائیگی کرنی پڑ رہی ہے۔

خوشخبری! پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں میں آج ہوئی بھاری کمی، جانیں نئی قیمت

دو دن میں پٹرول 25 پیسے، ڈیذل 22 پیسے لیٹر سستا ہوگیا ہے۔ جمعہ کو دہلی اور کولکاتہ میں پٹرول کی قیمتوں میں 17 پیسے کمی آئی ہے۔ ممبئی ار چنئی میں بالترتیب 16 پیسے اور 18 پیسے کی کمی کی گئ ہے۔ دہلی اور کولکاتہ میں ڈیزل کی قیمتوں 16 پیسے کیکٹوتی کی گئی ہے۔ وہیں ممبئی اور چنئی میں ڈیزل 17 پیسے لیٹر سستا ہوگیا ہے۔

Loading...