بی جے پی ترجمان کا متنازعہ بیان 'گاندھی ہیں پاکستان کےبابائے قوم'۔– News18 Urdu

بی جے پی ترجمان کا متنازعہ بیان 'گاندھی ہیں پاکستان کےبابائے قوم'۔

مدھیہ پردیش بی جے پی کے ترجمان انل سومترنے کہا کہ گاندھی جیسے کروڑوں ہیں، ہمارے نہیں پاکستان کے بابائے قوم ہوں گے۔

May 17, 2019 12:46 PM IST | Updated on: May 17, 2019 12:50 PM IST

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرکےناتھورام گوڈسے کومحب وطن والے بیان کولے کرتنازعہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ مدھیہ پردیش بی جے پی کے ترجمان انل سومترنے بھی اب مہاتما گاندھی پرمتنازعہ تبصرہ کیا ہے۔ انل سومترنےاپنے فیس بک پرپوسٹ کیا ہےکہ 'بابائے قوم تھے، لیکن پاکستان کے۔ بھارت راشٹرمیں توان ک جیسے کروڑوں اولاد ہوئے، کچھ لائق توکچھ نالائق'۔

بی جے پی ترجمان کا متنازعہ بیان 'گاندھی ہیں پاکستان کےبابائے قوم'۔

بی جے پی ترجمان انل سومتر: فائل فوٹو

Loading...

Loading...