mp raisen after beating ruthlessly husband his wife hair and burn with candle snm  جلاد شوہر کی کرتوت، بیوی کے جسم کو موم بتی سے داغا اور سوئیاں چبھو کر بے رحمی سے کیا یہ کام– News18 Urdu

جلاد شوہر کی کرتوت، بیوی کے جسم کو موم بتی سے داغا اور سوئیاں چبھو کر بے رحمی سے کیا یہ کام

حیوانیت کی حد یہیں نہیں رکی حد تو تب ہوئی اس نے اپنی بیوی کے جسم کو موم بتی سے داغا جس سے خاتونبری طرح سے زخمی ہو گئی۔

Jul 10, 2019 01:10 PM IST | Updated on: Jul 10, 2019 01:13 PM IST

مدھیہ پردیشن کے رائے سین ضلع میں اپنے ہی شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرانے کو ایک خاتون مجبور ہوگئی۔ متاثرہ خاتون بریلی تھانے میں اپنے بیٹے اور اہل خانہ کے ساتھ شوہر سنجے شرما کے خلاف شکایت کرنے پہنچی۔۔

در اصل رائے سین ضلع کے بریلی تھانہ علاقے کے رام مانگ رول میں رہنے والے سنجے شرما کی شادی 18 سال پہلے ہوئی تھی۔ ان کے تین بچے ہیں۔ جس میں ایک بیٹا اور 2 بیٹی ہیں۔ بچوں کی ماں کا الزام ہے کہ اس کا شوہر سنجے شرما کافی دنوں سے اسے پریشان کر رہا تھا۔ اکثر خاتون کے ساتھ مار پیٹ اور گالی گلوچ کرنا اس کی عادت بن چکی تھی۔ اتنا ہی نہیں بری طریقے سے مارپیٹ کرنے کے بعد خاتون کو سوئیاں چبھوئیں اور اتو اور اس کے بال کاٹے

جلاد شوہر کی کرتوت، بیوی کے جسم کو موم بتی سے داغا اور سوئیاں چبھو کر بے رحمی سے کیا یہ کام

حیوانیت کی حد یہیں نہیں رکی حد تو تب ہوئی اس نے اپنی بیوی کے جسم کو موم بتی سے داغا جس سے خاتونبری طرح سے زخمی ہو گئی۔ بڑی مشکل خاتون اپنے بچوں ساور گھروالوں کے ساتھ بریلی تھانہ پہنچی۔ جہاں سے اسے علاج کیلئے سول اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پولیس بھی اس حیوانیت پر حیران ہے۔ حالانکہ پولیس نے ملزم شوہر سنجے شرما پر معاملہ درج کر لیا ہے۔ ساتھ ہی اس کی تلاش کیلئے پولیس ٹیم کو روانہ کر دیا ہے۔

Loading...

torture, प्रताड़ना شوہر نے بیوئ کے جسم کو موم بتی سے داغا

Loading...