navjot singh siddhu attacks on bjp on terrorism after sharing video of pm narendra modi and rajnath singh snm دہشت گردی پر نوجوت سنگھ سدھو کا بی جے پی پر نشانہ، تم کرو تو راشٹرواد کوئی اور کرے توغداری– News18 Urdu

دہشت گردی پر نوجوت سنگھ سدھو کا بی جے پی پر نشانہ، تم کرو تو راشٹرواد کوئی اور کرے توغداری

سدھو نے ٹویٹر پر وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے دو ویڈیو ٹویٹ کرکے بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ سدھو نے کہا 'تو ہم نے کیا فارسی بولی تھی؟

Apr 03, 2019 03:51 PM IST | Updated on: Apr 03, 2019 03:56 PM IST

دہشت گردی کو لیکر دئے گئے بیان پر پھنسنے کے بعد نوجوت سنگھ سدھونے بی جے پی پر نشانہ لگایا ہے۔ سدھو نے ٹویٹر پر وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے دو ویڈیو ٹویٹ کرکے بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ سدھو نے کہا 'تو ہم نے کیا فارسی  بولی تھی؟Hypocrisy par excellence!

پر راشٹر مذہب بھی ہواسیاسی خودغرضی کا شکار۔ تم کرو تو راشٹرواد کوئی اور کرے تو غداری۔ تم کہو تو تالی ،کوئی اور لہے تو گالی، تم کرو تو نیاری لیلا، کوئی اور کرے تو کریکٹر ڈھیلا'۔

دہشت گردی پر نوجوت سنگھ سدھو کا بی جے پی پر نشانہ، تم کرو تو راشٹرواد کوئی اور کرے توغداری

پنجاب کے مقامی بلدیات کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو: فائل فوٹو۔

غور طلب ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد دہشت گردی پر بیان دینے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو پر کافی لوگوں نے سوال اٹھائے تھے ۔ سدھونے اس دوران پاکستان کو لیکر پوچھے گئے سوال پر کہا تھا کہ دہشت گردی  کی کوئی ذات اور مزہب نہیں ہوتا۔ دہشت گردوں پر کارروائی کی جانی چاہئے۔

Loading...