ایگزٹ پول آتے ہی سیاسی ہلچل شروع، این ڈی اے لیڈران کی میٹنگ 21 مئی کو، ہوگا اہم فیصلہ– News18 Urdu

ایگزٹ پول آتے ہی سیاسی ہلچل شروع، این ڈی اے لیڈران کی میٹنگ 21 مئی کو، ہوگا اہم فیصلہ

لوک سبھا الیکشن کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کے بعد سامنے آئے ایگزٹ پول کے نتائج سے پرجوش بی جے پی نے این ڈی اے اتحاد کے تمام لیڈروں کو میٹنگ کے لئے دہلی بلایا ہے۔

May 20, 2019 12:04 AM IST | Updated on: May 20, 2019 12:04 AM IST

ایگزٹ پول آتے ہی سیاسی گلیاروں میں ایک بارپھرہلچل شروع ہوگئی ہے۔ اب این ڈی اے کے لیڈران 21 مئی کوایک میٹنگ کرنے جارہے ہیں۔ اس میٹنگ کے لئے سبھی کو دہلی بلایا گیا ہے۔ مانا جارہا ہے کہ 23 مئی کو آنے والے نتائج کے مد نظرآگے کی حکمت عملی اس دوران طےکی جائے گی اورحکومت بنانے کی سمت میں کیا اقدامات اٹھائے جانے چاہئے، اس پر فیصلے کئے جائیں گے۔ فی الحال میٹنگ کی صدارت کون کرنے والا ہے، اس سے متعلق تفصیلات ت نہیں ملی ہیں۔

ایگزٹ پول آتے ہی سیاسی ہلچل شروع، این ڈی اے لیڈران کی میٹنگ 21 مئی کو، ہوگا اہم فیصلہ

فائل فوٹو

Loading...

Loading...