ریلوے نے گتی مان ایکسپریس کا روٹ بڑھانے کا لیا فیصلہ،اب اس اسٹیشن تک کرے گی رفتار– News18 Urdu

ریلوے نے گتی مان ایکسپریس کا روٹ بڑھانے کا لیا فیصلہ،اب اس اسٹیشن تک کرے گی رفتار

دہلی۔ملک کی سب سے تیز ریل گتی مان ایکسپریس کو گوالیر اور جھانسی تک توسیع کرنے کے بعد اس کی رفتار 130کلو میٹر فی گھنٹے رہیگی۔گتیمان ایکسپریس 160کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑتی ہے۔ وزارت ریلوےکے افسران نے بتایا کہ ریلوے بورڈ نے گتیمان ایکسپریس کا روٹ کا فیصلہ کیا ہے۔دہلی سے آگرہ تک یہ 160کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑیگی۔اب یہ ٹرین گوالیر سے جھانسی تک 130کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑیگی۔

Feb 15, 2018 10:51 AM IST | Updated on: Feb 15, 2018 10:51 AM IST

نئی دہلی۔ملک کی سب سے تیز ریل گتی مان ایکسپریس کو گوالیر اور جھانسی تک توسیع کرنے کے بعد اس کی رفتار 130کلو میٹر فی گھنٹے رہیگی۔گتیمان ایکسپریس 160کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑتی ہے۔ وزارت ریلوےکے افسران نے بتایا کہ ریلوے بورڈ نے گتیمان ایکسپریس کا روٹ کا فیصلہ کیا ہے۔دہلی سے آگرہ تک یہ 160کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑیگی۔اب یہ ٹرین گوالیر سے جھانسی تک 130کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑیگی۔

یہ ٹرین اب 130کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی 

ریلوے نے گتی مان ایکسپریس کا روٹ بڑھانے کا لیا فیصلہ،اب اس اسٹیشن تک کرے گی رفتار

اب یہ ٹرین گوالیر سے جھانسی تک 130کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑےگی۔

ریلوے افسران کا کہنا ہیکہ آگرہ۔گوالیر ،جھانسی مارگ صرف 130کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کیلئے مناسب ہے۔خبروں کے مطابق اس ٹرین کی توسیع شدہ راستہ کبھی بھی شروع ہو سکتا ہے۔اس میں تاخیر یس لئے ہو رہی ہے کیونکہ بورڈ ابھی اس کے کرایہ کی ساخت نہیں طے کر پایا ہے۔ابھی سہلی سے آگرہ تک کا ایگزیکٹو زمرہ کا کرایہ 1،505روپئے اور ایسے چیئر کار کا کرایہ 755روپئے ہے۔

Loading...

گتی مان میں ہیں یہ خاص سہولیات

بورڈ کے سامنے دو اختیار ہیںیا تو رفتار کم ہونے کی وجہ سے آگرہ۔گولیر۔جھانسی کا کرایہ کم یا مسافروں کو بہتر سہولیات مہیہ کرائے۔گتی مان ایکسپریس میں جدید سہولیات مثلا بایو ٹوائلیٹ ،فائر الارم ،جی پی ایس سفر کی معلومات کے نظام کی بنیاد پر ،خود سلائڈ ہونے والے دروازے اور مفت وائی فائی انٹرنیٹ خدمات مہیہ کرائی جا رہی ہیں۔

Loading...