punjab five suspects in army uniform seen in pathankot of punjab dlpg– News18 Urdu

پٹھان کوٹ میں آرمی کی یونیفارم پہنے 5 مشتبہ آئے نظر ، سرچ آپریشن جاری

امرتسر کے کمپنی باغ میں بم کی اطلاع پر پنجاب پولیس الرٹ ہو گئی اور پولیس نے کمپنی باغ کو خالی کرایا۔ حالانکہ وہا ں چلائے سرچ آپریشن کے بعد کچھ بھی مشتبہ نہیں ملا۔

Nov 29, 2018 01:16 PM IST | Updated on: Nov 29, 2018 01:17 PM IST

پنجاب کے پٹھان کوٹ میں چکی دریا کے پاس پانچ مشتبہ دیکھے گئے ہیں۔ ان مشتبہ نے آرمی کی یونیفارم پہنی ہوئی تھی۔ اس سلسلے میں مقامی لوگوں پولیس کو اطلاع دی۔ جس کے بعد حرکت میں آئی پولیس نے پورے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن چلایا۔

حالانکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پولیس کے آنے سے پہلے ہی مشتبہ علاقے سے نکل گئے۔ بتادیں کہ بدھ کی صبح ہی امرتسر کے کمپنی باغ میں بم کی اطلاع پر پنجاب پولیس الرٹ ہو گئی اور پولیس نے کمپنی باغ کو خالی کرایا۔ حالانکہ وہا ں چلائے سرچ آپریشن کے بعد کچھ بھی مشتبہ نہیں ملا۔

پٹھان کوٹ میں آرمی کی یونیفارم پہنے 5 مشتبہ  آئے نظر ، سرچ  آپریشن جاری

علامتی تصویر

یہ بھی پڑھیں : چلتی کار میں نو جوان کا کیا اغوا ، پھر برہنہ کرکے کیا یہ کام اور ویڈیو بنایا

Loading...

! کیوں لگا دی گئی ہے شیکھر دھون کے رنجی ٹرافی کھیلنے پر پابندی

Loading...