سپریم کورٹ نے ملک بھر میں جے ای ای آئی آئی ٹی کی کاؤنسلنگ اور داخلوں پرلگائی روک– News18 Urdu

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں جے ای ای آئی آئی ٹی کی کاؤنسلنگ اور داخلوں پرلگائی روک

سپریم کورٹ نے آج ملک بھر میں جے ای ای آئی آئی ٹی کو کونسلنگ کو روک دیا ہے جس کے 30 ہزار سے زیادہ طلبا کے مستقبل کے لئے بڑے مضمرات ہوسکتے ہیں

Jul 07, 2017 07:05 PM IST | Updated on: Jul 07, 2017 07:05 PM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج ملک بھر میں جے ای ای آئی آئی ٹی کو کونسلنگ کو روک دیا ہے جس کے 30 ہزار سے زیادہ طلبا کے مستقبل کے لئے بڑے مضمرات ہوسکتے ہیں۔

چونکہ جے ای ای آئی آئی ٹی (انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اور جوائنٹ اینڈ سن ایکزامینشن) کے سوالنامہ میں بے ضابطگیوں پائی گئی ہیں اس لئے عدالت عظمیٰ نے جے ای ای آئی آئی ٹی کونسلنگ روک دی ہے۔

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں جے ای ای آئی آئی ٹی کی کاؤنسلنگ اور داخلوں پرلگائی روک

کونسلنگ رکنے سے 30 ہزار سے زیادہ طلبا کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔ آئی آئی ٹی کے خواہشمند طلبا نے تمام طلبا کو گریس مارکس دیئے جانے کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا کیونکہ غلطی محض ہندی سوالنامہ میں تھی۔ سپریم کورٹ نےجے ای ای آئی آئی ٹی کے کئی طلبا اور دیگر کی طرف سے پیش ہونے والے وکلا کے دلائل سننے کے بعد کونسلنگ روک دی۔

Loading...

Loading...