تری پورہ انتخابات نتائج:پپلب دیویا سنیل دیو گھر ،کسے مل سکتی ہے سی ایم کی کرسی؟– News18 Urdu

تری پورہ انتخابات نتائج:پپلب دیویا سنیل دیو گھر ،کسے مل سکتی ہے سی ایم کی کرسی؟

۔بی جے پی نے تری پورہ میں لیفٹ کے قلعے کو منہدم کر دیا ہے۔ ابتدائی رجحانوں میں بی جے پی کو شاندار جیت ملتی نظر آ رہی ہے۔

Mar 03, 2018 05:56 PM IST | Updated on: Mar 03, 2018 05:56 PM IST

ترریپورہ۔بی جے پی نے تری پورہ میں لیفٹ کے قلعے کو منہدم کر دیا ہے۔ ابتدائی رجحانوں میں بی جے پی کو شاندار جیت ملتی نظر آ رہی ہے۔2013 کے اسمبلی نتخابات میں 60ارکان والی تری پورہ اسمبلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک بھی رکن اسمبلی نہیں تھے۔وہاں پر بی جے ایک بڑی اکثریت  کے ساتھ حکومت بنانے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ایسے میں سوال اٹھنے لگے ہیں کہ آخر کس کو دی جائے گی تری پورہ کی ذمہ داری؟

بی جے پی نے کسی چہرے کو آگے نہیں رکھ کر اسمبلی چناؤ لڑا تھا۔اب جبکہ جیت سامنے نظر آ رہی ہے تو دو چہرے سامنے آ رہے ہیں ۔ان میں سے ایک ہیں بپلب کمار دیو اور دوسرے سنیل دیو گھر۔ان میں سے کسی ایک کو مل سکتی ہے سی ایم کی کرسی۔

تری پورہ انتخابات نتائج:پپلب دیویا سنیل دیو گھر ،کسے مل سکتی ہے سی ایم کی کرسی؟

بی جے پی نے کسی چہرے کو آگے نہیں رکھ کر اسمبلی چناؤ لڑا تھا۔اب جبکہ جیت سامنے نظر آ رہی ہے تو دو چہرے سامنے آ رہے ہیں ۔

کون ہیں بپلب دیو؟

بپلب دیو آر ایس ایس کے کارکن رہے ہیں۔انہیں سال 2016میں بی جے پی نے ریاست کا صدر بنایا تھا۔ریاستی صدر کی ذمہ داری ملتے ہی صرف دو سال میں ہی انہوں نے بی جے پی کیلئے ریاست میں کابدلاؤ کر دیا۔

نارتھ ایسٹ میں میں وزیر اعظم نریندر مودی کی خاص دچسپی تھی۔اس لئے سال 2014 میں نریندر مودی نے وزیر اعظم بننے کے بعد بپلب دیو کو دہلی سے تری پورہ بھیج دیا تاکہ بی جے پی وہاں اپنے قدم جما سکے۔

Loading...