ہندوستان میں زیومی، ریڈمی وائی 3 اور ریڈمی 7 اسمارٹ فونس متعارف– News18 Urdu

زیومی، ریڈمی وائی 3 اور ریڈمی 7 اسمارٹ فونس متعارف: کیاہے خصوصیات جانیں یہاں

ریڈمی وائی 3 کی قیمت 9ہزار9 سو 99 روپئے مقرر کی گئی

Apr 24, 2019 04:07 PM IST | Updated on: Apr 24, 2019 04:15 PM IST

دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں زیومی نے ہندوستان میں ریڈی وائی 3اور ریڈمی 7 اسمارٹ کو متعارف کردیاہے۔ ان دونوں اسمارٹ فونس میں 3جی بی ریم ہیں۔ اوردونوں ہی اسمارٹ فونس اس وقت ایمیزان پردستیاب ہے۔

ہندوستان میں زیومی، ریڈمی وائی 3 اور ریڈمی 7 اسمارٹ فونس کے متعلق مزید جانکاری کے لیے یہاں کلک کریں 

زیومی، ریڈمی وائی 3 اور ریڈمی 7 اسمارٹ فونس متعارف: کیاہے خصوصیات جانیں یہاں

Loading...

زیومی، ریڈمی وائی 3 کی قیمت

ہندوستان میں زیومی، ریڈمی وائی 3 کی قیمت 9ہزار9 سو 99 روپئے مقرر کی گئی ہیں۔ یہ اسمارٹ فون 3 جی بی اسٹوریج کی سہوت کے ساتھ دستیاب ہے۔ جبکہ اسی اسمارٹ فون میں 4 جی بی اسٹوریج کی صلاحیت پرممبنی فون آپ کو 11 ہزار9 سو99 روپئے میں متعارف کیاگیاہے۔ ان اسمارٹس فون کا پہلا سیل اپریل 2019 سے ایمیزان ایڈیا اورای مآئی ڈاٹ کام پرشروع ہوگا۔.

زیومی، ریڈمی 7 کی قیمت

ریڈمی 7 بھی اسٹوریج کی دوسہولتوں کے دستیاب ہے۔ 2 جی بی انٹرنل میموری اور 32جی بی ایکسپنڈیبل اسٹوریج میموری کی سہولت ہے۔ اس فون کی قیمت 7 ہزار9 سو99 روپئے ہیں۔ جبکہ 3 جی بی انٹرنل میموری اور 32جی بی ایکسپنڈیبل اسٹوریج میموری کی سہولت کے ساتھ یہ فون آپ کو 8 ہزار9 سو99 روپئے میں حاصل کرسکتے ہیں۔

REDM_Y3_Specs

Redmi_7

Loading...