Live Results Assembly Elections 2018

ناگالینڈ : ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ کے دوران پولیس فائرنگ میں دوافراد ہلاک ، 10 زخمی

ناگالینڈ کے دیماپور اور لوگ لونگ شہر میں ریاستی سرکارکے خلاف مظاہرہ کر رہی بھیڑ پر پولیس کی فائرنگ میں دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ دس افراد زخمی ہو گئے

Feb 01, 2017 10:36 PM IST | Updated on: Feb 01, 2017 10:37 PM IST

كوهما: ناگالینڈ کے دیماپور اور لوگ لونگ شہر میں ریاستی سرکارکے خلاف مظاہرہ کر رہی بھیڑ پر پولیس کی فائرنگ میں دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ دس افراد زخمی ہو گئے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق کل رات دیماپور میں پولیس کی فائرنگ میں دو نوجوانوں کی موت ہو گئی اور تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لوگ لونگ میں اسی طرح کی کارروائی میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک کی شناخت وجو میتھا کے طور پر کی گئی ہے جبکہ دوسرے کی ابھی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔

Loading...

ناگالینڈ : ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ کے دوران پولیس فائرنگ میں دوافراد ہلاک ، 10 زخمی

PTI Photo

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز