ہندوستان نے سری لنکا کو اننگز اور 171 رن سے شکست دی، 85 سال میں سب سے بڑی سیریز جیت

Aug 14, 2017 03:19 PM IST | Updated on: Aug 14, 2017 03:19 PM IST

کینڈی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے پیلیکیلے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 171 رنز سے ہرا دیا۔ اس کے ساتھ ہندوستان نے یہ سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی ہے۔ ہندوستان نے اس سیریز میں دو بار اننگز کے فرق سے کامیابی حاصل کی ہے۔ دوسرا ٹیسٹ بھی ہندوستان نے اننگز کے فرق سے جیتا تھا۔ 85 سال کی اپنی کرکٹ تاریخ میں ہندوستان نے پہلی بار تین میچوں کی سیریز میں کسی ٹیم کا اپنے ملک کے باہر سوپڑا صاف کیا ہے۔

دوسرا ٹیسٹ بھی ہندوستان نے اننگز کے فرق سے جیتا تھا۔ ہندوستان نے پہلی بار تین میچوں کی سیریز میں کسی ٹیم کا اپنے ملک کے باہر سوپڑا صاف کیا ہے۔

ہندوستان نے سری لنکا کو اننگز اور 171 رن سے شکست دی، 85 سال میں سب سے بڑی سیریز جیت

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز