بی جے پی صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے راجیہ سبھا کا حلف لیا

Aug 25, 2017 11:57 AM IST | Updated on: Aug 25, 2017 11:57 AM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر جبین اسمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھا کا حلف لے لیا۔ راجیہ سبھا کے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو نے انہیں حلف دلایا۔ مسٹر شاہ نے ہندی اور محترمہ ایرانی نے سنسکرت میں حلف لیا۔ دونوں نے آج گنیش چترتھی کے مقدس موقع پر حلف لیا۔ گجرات میں راجیہ سبھا کی تین سیٹوں کے لئے اس مہینہ ہوئے انتخابات میں بی جے پی کے امیدوار کے طورپر مسٹر شاہ اور محترمہ ایرانی منتخب ہوئے ہیں۔

بی جے پی صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے راجیہ سبھا کا حلف لیا

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز