Live Results Assembly Elections 2018

کل رجب المرجب کی 29 تاریخ ، مسلمانوں سے چاند دیکھنے کی اپیل

سنی مرکزی کمیٹی رؤیت ہلال مسجد فتحپوری دہلی کے نائب صدروقائم مقام قاضی اہلسنت مولانا انوار احمد امجدی نے کہاکہ 29 رجب المرجب 1439ہجری مطابق 17اپریل 2018 بروز منگل چاند دیکھنے اور باشرع لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی جائے

Apr 16, 2018 11:51 PM IST | Updated on: Apr 16, 2018 11:51 PM IST

نئی دہلی : سنی مرکزی کمیٹی رؤیت ہلال مسجد فتحپوری دہلی کے نائب صدروقائم مقام قاضی اہلسنت مولانا انوار احمد امجدی نے کہاکہ 29 رجب المرجب 1439ہجری مطابق 17اپریل 2018 بروز منگل چاند دیکھنے اور باشرع لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی جائے اور ابر کی صورت میں تھوڑے تھوڑے وقفہ سے دیکھیں۔چاند نظر آجانے پرکمیٹی مذکورہ کو بروقت فون : 9210084417,23622522پر مطلع کریں ۔

Loading...

کل رجب المرجب کی 29 تاریخ ، مسلمانوں سے چاند دیکھنے کی اپیل

علامتی تصویر

Loading...

ری کمنڈیڈ اسٹوریز