Live Results Assembly Elections 2018

اترپردیش اور بہار قانون ساز کونسل انتخاب کے لئے بی جے پی کے 13 امیدواروں کا اعلان

بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے اترپردیش اور بہار کی قانون ساز کونسل کے انتخاب کے لئے آج اپنے تیرہ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کی۔

Apr 15, 2018 08:52 PM IST | Updated on: Apr 15, 2018 08:52 PM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے اترپردیش اور بہار کی قانون ساز کونسل کے انتخاب کے لئے آج اپنے تیرہ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کی۔ بی جے پی کی طرف سے یہاں جاری ایک بیان کے مطابق بہار کے نائب وزیراعلی سشیل کمار مودی اور وزیر منگل پانڈے اور اترپردیش سرکار میں وزیر مہندر سنگھ اور محسن رضا کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

دونوں ریاستوں کا قانون ساز کونسل کے انتخاب کے لئے تیرہ امیدواروں کی فہرست اس طرح ہے۔

اترپردیش اور بہار قانون ساز کونسل انتخاب کے لئے بی جے پی کے 13 امیدواروں کا اعلان

علامتی تصویر

اترپردیش:

ڈاکٹر مہندر سنگھ، محسن رضا، سروجنی اگروال، بکل نواب، یشوونت سنگھ، جے ویر سنگھ، ودیا ساگر سونکر، وجے بہادر پاٹھک، اشوک کٹاریہ، اشوک دھون

Loading...

بہار:

سشیل کمار مودی، منگل پانڈے، سنجے پاسوان

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز