ہماچل پردیش : شملہ کے چوپال نزدیک ندی میں گری بس ، 44 افراد کی موت ، 56 مسافر تھے سوار

Apr 19, 2017 04:05 PM IST | Updated on: Apr 19, 2017 04:06 PM IST

شملہ: ہماچل پردیش کے شملہ ضلع کے چوپال کے نزدیک ایک بس کے ٹونس ندی میں گرنے سے 44 افراد کی موقع پر ہی موت گئی ہے۔ اتراکھنڈ کے تیونی سے 56 مسافروں کو لے کر وکاس نگر جارہی بس تقریباً گیارہ بجے ٹونس ندی میں گر گئی۔ نیروا کے ایک میڈیکل افسر نے بتایا کہ پولیس اور فائر بریگیڈ محکمہ کے افسر اور میڈیکل ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر راحت اور بچاؤ کا نام شروع کردیا ہے۔

ہماچل پردیش : شملہ کے چوپال نزدیک ندی میں گری بس ، 44 افراد کی موت ، 56 مسافر تھے سوار

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز