سڑک حادثہ میں موہن بھاگوت بال بال بچے، ٹکرائیں آپس میں کئی گاڑیاں

Oct 06, 2017 12:50 PM IST | Updated on: Oct 06, 2017 12:50 PM IST

متھرا۔ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے چیف موہن بھاگوت آج یہاں ایک سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ پولیس کے مطابق مسٹر بھاگوت ورنداون میں ایک پروگرام میں شرکت کے لئے آرہے تھے کہ یمنا ایکسپریس وے پر ان کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا ۔ اس سے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

مسٹر بھاگوت کو دوسری گاڑی میں بٹھا کر ورنداون روانہ کیا گیا۔ اس حادثہ میں مسٹر بھاگوت اور دیگر افرا د پوری طرح محفوظ ہیں۔

سڑک حادثہ میں موہن بھاگوت بال بال بچے، ٹکرائیں آپس میں کئی گاڑیاں

سنگھ سربراہ کے قافلہ کی تصویر

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز