مایاوتی کو برا بھلا کہنے والے ديا شنكر سنگھ کی بی جے پی میں ہوئی واپسی

Mar 12, 2017 04:07 PM IST | Updated on: Mar 12, 2017 04:07 PM IST

لکھنؤ: بیوی کے رکن اسمبلی بنتے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے سابق ریاستی نائب صدر دياشنكر سنگھ کی معطلی نو ماہ بعد آج واپس لے لی۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی صدر مایاوتی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں گزشتہ جولائی میں مسٹر سنگھ کو پارٹی سے معطل کر دیا گیا تھا۔ اس صورت میں ان کی گرفتاری بھی ہوئی اور وہ جیل بھی گئے۔

مسٹر سنگھ کی بیوی سواتی سنگھ لکھنؤ کی سروجنی نگر سیٹ سے جیتی ہیں۔ دياشنكر سنگھ کی معطلی کی واپسی ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے کی ہے۔

مایاوتی کو برا بھلا کہنے والے ديا شنكر سنگھ کی بی جے پی میں ہوئی واپسی

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز