کناٹ پلیس کے اندرونی سرکل میں گاڑیوں کی آمدورفت پر لگے گی پابندی

Jan 05, 2017 11:52 PM IST | Updated on: Jan 05, 2017 11:52 PM IST

نئی دہلی: نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) نے کناٹ پلیس کے اندرونی سرکل میں گاڑیوں کی تعداد کم کرنے اور پیدل چلنے والوں کی سہولت کے لئے گاڑیوں کے داخلہ پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل کے ذرائع سے آج موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق اس فیصلے کو تجربہ کے طور پر فروری سے تین ماہ کے کیلئے نافذ کیا جائے گا۔فیصلے کے مطابق اس دوران اندرونی سرکل میں گاڑیوں کی پارکنگ پر بھی پابندی رہے گی۔

کناٹ پلیس کے اندرونی سرکل میں گاڑیوں کی آمدورفت پر لگے گی پابندی

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز