اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرگھنے کہرے کی وجہ سے فضائی خدمات متاثر

Jan 03, 2017 08:47 AM IST | Updated on: Jan 03, 2017 08:47 AM IST

نئی دہلی۔  دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گھنے کہرے کی وجہ سے آج صبح کئی گھریلو اور بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ سے آنے والی ایک پرواز کو دہلی کی بجائے قریبی ہوائی اڈے کی جانب موڑ دیا گیا۔ اس کے علاوہ دہلی آنے والی کم سے کم آٹھ گھریلو اور دو بین الاقوامی پروازوں کے تاخیر سے آنے کی اطلاع ہے۔

دہلی ہوائی اڈے پر آج علی الصبح حد بصارت 50 میٹر سے بھی کم رہ گئی تھی۔

اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرگھنے کہرے کی وجہ سے فضائی خدمات متاثر

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز