گوتم گمبھیر نے قومی دارالحکومت میں فری کچن لانچ کیا ، کہا :  میرا مقصد کوئی بھوکا نہ سوئے

Aug 02, 2017 09:26 PM IST | Updated on: Aug 02, 2017 09:26 PM IST

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی گوتم گمبھیر نے اپنے فاؤنڈیشن کے ذریعے غریبوں کی بھوک مٹانے کے لئے قومی دارالحکومت میں فری کچن لانچ کیا۔ آئی پی ایل ٹیم کولکاتہ نائٹ رائڈرس ٹیم کے کپتان گمبھیر نے ٹویٹر کے ذریعے اعلان کیا کہ ان کا گوتم گمبھیر فاؤنڈیشن اس کمیونٹی کچن کے ذریعے غریبوں کی بھوک مٹائے گا۔

گمبھیر نے کہا کہ ورلڈ کپ جیت لیا، آئی پی ایل جیتا،حریف کو شکست دی اور اب دلوں کو جیتنا ہے اور بھوک کو ہرانا ہے۔ میرا مقصد ہے کہ کوئی بھوکا نہ سوئے۔

گوتم گمبھیر نے قومی دارالحکومت میں فری کچن لانچ کیا ، کہا :  میرا مقصد کوئی بھوکا نہ سوئے

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز