سعودی عرب میں سینما گھر کھولے جانے پر گیلانی کا اظہار تشویش، حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا

سری نگر۔ بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی نے سعودی عرب میں سینما گھر کھولے جانے کی اطلاعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ (ص) نے اپنی بعثت کے بعد اس سرزمین کو ظلم وجبر، کفر و شرک اور فحاشی وعریانی سے پاک کردیا تھا، مگر وہاں کے حکمران آہستہ آہستہ اس سرزمین کو واپس اُسی طرف لے جانے کی کوشش کررہے ہیں۔

Dec 12, 2017 09:41 PM IST | Updated on: Dec 12, 2017 09:41 PM IST

سری نگر۔  بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی نے سعودی عرب میں سینما گھر کھولے جانے کی اطلاعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ (ص) نے اپنی بعثت کے بعد اس سرزمین کو ظلم  وجبر، کفر و شرک اور فحاشی وعریانی سے پاک کردیا تھا، مگر وہاں کے حکمران آہستہ آہستہ اس سرزمین کو واپس اُسی طرف لے جانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مسٹر گیلانی نے کہا کہ سعودی حکمران اس پاک سرزمین پر سینما گھر کھول کر اِسے فحاشی اور عریانی کی آماجگاہ بنانا چاہتے ہیں۔ اسلام، قرآن اور سنت کی تعلیمات کے مطابق تا ابد یکساں اور یک رُخ رہے گا۔

سعودی عرب میں سینما گھر کھولے جانے پر گیلانی کا اظہار تشویش، حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا

علٰحدگی پسند رہنما اور حریت کانفرنس (گ)چیئرمین سید علی گیلانی: فائل فوٹو۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز