جموں و کشمیر : سری نگر میں سی آر پی ایف کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ ، ایک کی موت ، پانچ زخمی

Sep 07, 2017 06:34 PM IST | Updated on: Sep 07, 2017 07:22 PM IST

سر ی نگر : جموں و کشمیر میں سری نگر کے جہانگیر چوک پر سی آر پی ایف کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گرینیڈ پھٹنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی ہے جبکہ پانچ دیگر لوگ زخمی ہوئے ۔

سری نگر کے ایس ایس پی نے بتایا کہ نامعلوم بدمعاش نے سی آر پی ایف کی گاڑی پر گرینیڈ پھینکنے کی کوشش کی ، لیکن گرینیڈ اس کے پاس ہی پھٹ گیا ، جس کی وجہ سے وہ خود بھی زخمی ہوگیا ہے۔

جموں و کشمیر : سری نگر میں سی آر پی ایف کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ ، ایک کی موت ، پانچ زخمی

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز