سات سالہ پردیومن کے قتل کے بعد ریان انٹرنیشنل اسکول دوبارہ کھل گیا ، سیکورٹی کو لے کر والدین تذبذب میں

Sep 25, 2017 12:19 PM IST | Updated on: Sep 25, 2017 12:19 PM IST

گروگرام: ہریانہ کے گرورگرام میں ریان انٹرنیشنل اسکول آج دوبارہ کھل گیا۔ دوسری کلاس کے طالب علم پردیومن کے قتل کے بعد 8 ستمبر کو بند کر دیا گیا تھا۔ اگرچہ اسکول کا انتظام تین مہینے کے لئے گروگرام انتظامیہ کے ہاتھوں میں ہونے کے باوجود والدین اپنے بچوں کی حفاظت کے تئیں شش و پنج میں ہیں ۔

خیال رہے کہ گزشتہ 8 ستمبر کو پردیومن قتل کے بعد سکول 18 ستمبر کو ایک بار کھولا گیا تھا لیکن والدین کے خدشات کے بعد اسے دوبارہ بند کردیا گیا۔ سی بی آئی طالب علم کی قتل کی تحقیقات کر رہی ہے۔

سات سالہ پردیومن کے قتل کے بعد ریان انٹرنیشنل اسکول دوبارہ کھل گیا ، سیکورٹی کو لے کر والدین تذبذب میں

ریان انٹرنیشنل اسکول: فائل فوٹو۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز