قرعہ اندازی سے باہر رکھ کر بغیر محرم حج کیلئے درخواست دینے والی 1300 خواتین کا حج انتظام کیا جائے گا: نقوی

اقلیتی امور کے وزیر مختارعباس نقوی نے مسلم خواتین کو بغیر محرم کے حج پر جانے پر پابندی ہٹائے جانے کے فیصلے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ آج ’من کی بات‘پروگرام میں اس کا ذکر کرنے کےلئے شکریہ ادا کیا ہے

Dec 31, 2017 05:25 PM IST | Updated on: Dec 31, 2017 05:25 PM IST

نئی دہلی: اقلیتی امور کے وزیر مختارعباس نقوی نے مسلم خواتین کو بغیر محرم کے حج پر جانے پر پابندی ہٹائے جانے کے فیصلے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ آج ’من کی بات‘پروگرام میں اس کا ذکر کرنے کےلئے شکریہ ادا کیا ہے ۔

مسٹر نقوی نے ٹویٹ کرکے کہا ہے کہ وزیراعظم جی کی تجویز کے بعد میں یہ یقین دہانی کرتا ہوں کہ بغیر محرم حج پر جانے کےلئے درخواست دینے والی تقریباً 1300 خواتین کو قرعہ اندازی سے باہر رکھ کر حج پر جانے کا انتظام کیا جائے گا۔

قرعہ اندازی سے باہر رکھ کر بغیر محرم حج کیلئے درخواست دینے والی 1300 خواتین کا حج انتظام کیا جائے گا: نقوی

مختار عباس نقوی ۔ فائل فوٹو

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز